2 بجلی چور پکڑ ے گئے
کامونکے (نامہ نگار ) صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز عمیر ظہیر اور حافظ ابراہیم کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے پر ڈیرہ قلندراں کے نادر خان اور پاک ٹاؤن کے جمیل کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔
صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز عمیر ظہیر اور حافظ ابراہیم کی درخواستوں پر بجلی چوری کرنے پر ڈیرہ قلندراں کے نادر خان اور پاک ٹاؤن کے جمیل کیخلاف مقدمات درج کر لئے۔