سیالکوٹ سے اشتہاری ملزم گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )انچارج سنیپ چیکنگ ٹیم سب انسپکٹر احسان اﷲ چیمہ نے دورانِ ناکہ بندی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تھانہ نیکاپورہ کے مقدمہ نمبر 1075/25 میں مطلوب اشتہاری ملزم راجہ اعظم فاروق کو گرفتار کر لیا ۔
انچارج سنیپ چیکنگ ٹیم سب انسپکٹر احسان اﷲ چیمہ نے دورانِ ناکہ بندی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تھانہ نیکاپورہ کے مقدمہ نمبر 1075/25 میں مطلوب اشتہاری ملزم راجہ اعظم فاروق کو گرفتار کر لیا ۔