پھالیہ :چوری کا ملزم گرفتار ، مال مسروقہ 26لاکھ روپے برآ مد

پھالیہ :چوری کا ملزم گرفتار ، مال  مسروقہ 26لاکھ روپے برآ مد

پھالیہ (نامہ نگار)تھانہ پھالیہ پولیس نے چوری کی واردات کو چند گھنٹے میں ٹریس کر لیا اور ملزم کو گرفتار کرکے مسروقہ26لاکھ روپے بھی برآمد کر لئے ۔

گزشتہ صبح پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ ایک نامعلوم ملزم تالا توڑ کر 26لاکھ چوری کرکے فرار ہو گیا ،اطلاع ملتے ہی تھانہ پھالیہ پولیس نے مؤثر حکمت عملی اور برق رفتار کارروائی کے ذریعے چند ہی گھنٹوں میں واردات کو ٹریس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں