گھر کے با ہر سے چور لے گئے

 گھر کے با ہر سے چور لے گئے

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے۔ گھوئینکی میں عبدالرحمن کی گھر کے اندر سے موٹر سائیکل چوری، موترہ میں رائے ظل عمر کی دکان سے اے سی چوری جبکہ وڈالہ سندھواں میں عرفان کی دکان سے موبائل فون چوری ہوگیا۔

مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے۔ گھوئینکی میں عبدالرحمن کی گھر کے اندر سے موٹر سائیکل چوری، موترہ میں رائے ظل عمر کی دکان سے اے سی چوری جبکہ وڈالہ سندھواں میں عرفان کی دکان سے موبائل فون چوری ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں