ملزم گرفتار ، نا جائز اسلحہ برآمد

ملزم گرفتار ، نا جائز اسلحہ برآمد

راہوالی(نامہ نگار)تھانہ کینٹ پولیس کے ایس آئی علی نواز چیمہ نے دوران گشت ترگڑی روڈ راہوالی کے رہائشی طارق کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو 30بور پسٹل برآمد ہوا ملزم لائسنس یا پیش نہ کرسکا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ کینٹ پولیس کے ایس آئی علی نواز چیمہ نے دوران گشت ترگڑی روڈ راہوالی کے رہائشی طارق کو مشکوک جان کر تلاشی لی تو 30بور پسٹل برآمد ہوا ملزم لائسنس یا پیش نہ کرسکا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں