سیالکوٹ میں ہائی الرٹ

سیالکوٹ میں ہائی الرٹ

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)محرم الحرام کی مناسبت سے ریسکیو 1122 کوہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ضلع بھر کی اہم امام بارگاہوں پر ریسکیو پوائنٹس قائم کر دئیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری امدادی کارروائی کی جاسکے۔

محرم الحرام کی مناسبت سے ریسکیو 1122 کوہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ضلع بھر کی اہم امام بارگاہوں پر ریسکیو پوائنٹس قائم کر دئیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری امدادی کارروائی کی جاسکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں