سیالکوٹ:جلوسوں کے روٹس پر پو لیس کا فلیگ مارچ

سیالکوٹ:جلوسوں کے روٹس پر پو لیس کا فلیگ مارچ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) محرم الحرام کے موقع پر پولیس کی جا نب سے فلیگ مارچ کیا گیا۔

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر پولیس، رینجرز، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور سکیورٹی اداروں نے جلوسوں کے روٹس، امام بارگاہوں اور حساس مقامات پر مارچ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں