عالم چوک:بچے نے کولڈ ڈرنک کی بوتل میں پڑا تیزاب پی لیا

 عالم چوک:بچے نے کولڈ ڈرنک  کی بوتل میں پڑا تیزاب پی لیا

عالم چوک (نمائندہ خصوصی )نواب چوک میں 5سالہ بچے نے کولڈ ڈرنک کی بوتل میں پڑا تیزاب پی لیا۔

 بتایا گیا ہے کہ نواب چوک کے رہائشی محمد اصغر کے گھر میں کولڈ ڈرنک کی بوتل میں تیزاب پڑا تھا جسے اس کے بیٹے انس نے کولڈ ڈرنک سمجھ کر پی لیا بچے کوحالت بگڑنے پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں