قلعہ دیدار سنگھ :دھان کی نئی فصل غلہ منڈی میں آ گئی

قلعہ دیدار سنگھ :دھان کی  نئی فصل غلہ منڈی میں آ گئی

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار) کسانوں کی محنت رنگ لے آئی، دھان کی نئی فصل غلہ منڈی میں آ گئی۔

 گزشتہ روز غلہ منڈی قلعہ دیدار سنگھ میں مونجی 1847کی نئی فصل پہنچ گئی جس کی بولی 4450روپے فی 40 کلو گرام لگی ، پہلی فصل چودھری شاہ رخ اولکھ کی آڑھت میں آئی اور صدر غلہ منڈی قلعہ دیدار سنگھ محمد یوسف کھوکھر نے خرید ی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں