191ناجائز ونادہندہ املاک سربمہر
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے ٹیموں کاکینال روڈ، سمن آباد، گلشن راوی، گلبرگ، فیصل ٹاؤن، پی سی ایس آئی آراور اقبال ٹاؤن میں آپریشن، ناجائز کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر191املاک کو سربمہرکردیا۔سیل کی جانے والی املاک میں مختلف کاروباری ادارے شامل ہیں۔
ایل ڈی اے ٹیموں کاکینال روڈ، سمن آباد، گلشن راوی، گلبرگ، فیصل ٹاؤن، پی سی ایس آئی آراور اقبال ٹاؤن میں آپریشن، ناجائز کمرشل استعمال وفیس کی عدم ادائیگی پر191املاک کو سربمہرکردیا۔سیل کی جانے والی املاک میں مختلف کاروباری ادارے شامل ہیں۔