برآمدات پر توجہ دی جائے :فہیم الرحمن

 برآمدات پر توجہ دی جائے :فہیم الرحمن

لاہور( کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر فہیم الرحمن سہگل نے کہا ہے کہ برآمدات میں حالیہ کمی اور تجارتی خسارے میں نمایاں اضافے پر تمام متعلقہ ادارے مشترکہ حکمت عملی اختیار کریں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور چیمبر میں ڈی جی ٹی ڈی اے پی رافعہ سید کی آمد پر اجلاس میں کیا۔

لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر فہیم الرحمن سہگل نے کہا ہے کہ برآمدات میں حالیہ کمی اور تجارتی خسارے میں نمایاں اضافے پر تمام متعلقہ ادارے مشترکہ حکمت عملی اختیار کریں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور چیمبر میں ڈی جی ٹی ڈی اے پی رافعہ سید کی آمد پر اجلاس میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں