موترہ :نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا

موترہ :نامعلوم افراد نے  نوجوان کواغواکرلیا

موترہ(نامہ نگار ) نامعلوم افراد نے نوجوان کواغواکرلیا ۔تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے شاہد نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کا 15سالہ بیٹا دوکان پر سودا سلف لینے گیا

توواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کومعلوم ہواکہ اسکے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...