سیالکوٹ:خاندانی جھگڑے نے ایک شخص کی جان لے لی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )تھانہ کینٹ کے گاؤں ہراس پور میں خاندانی تنازع نے ایک شخص کی زندگی نگل لی۔
تھانہ کینٹ کے گاؤں ہراس پور میں خاندانی تنازع پر مخالفین نے ہارون اور ایاز پر حملہ کردیا جس کو چھڑوانے کیلئے آنیوالے ہارون کے والد محمد یوسف کوجمشید ،زوہیب، قیصر ،اکرم نے تشد د کا نشانہ بنایا جو شدید زخمی ہوگیا اور ہسپتال منتقل کرنے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments