کامونکے :نہری پانی چوری کر نے پر 9افراد کیخلاف مقدمہ

کامونکے :نہری پانی چوری  کر نے پر 9افراد کیخلاف مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار)نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں صدر پولیس نے کینال آفیسر فاروق احمد کی درخواست پر اکبر گھنوکی کے رہائشی زمینداروں مصطفیٰ، نوید، شفیق، بلال، بابر، بشارت، جمیل، الیاس اور صغیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

نہری پانی چوری کرنے کے الزام میں صدر پولیس نے کینال آفیسر فاروق احمد کی درخواست پر اکبر گھنوکی کے رہائشی زمینداروں مصطفیٰ، نوید، شفیق، بلال، بابر، بشارت، جمیل، الیاس اور صغیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...