کامونکے :مخالف کو ڈنڈوں کے وار کرکے زخمی کر دیا

کامونکے :مخالف کو ڈنڈوں  کے وار کرکے زخمی کر دیا

کامونکے (نامہ نگار )سابق رنجش پر نواحی گاؤں مہلووالہ میں اعجاز شاہ، حیدر، برہان اور ایک نامعلوم شخص نے ڈنڈوں اور اسلحہ کے بٹ مار کر وقار کو شدید زخمی کر دیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

سابق رنجش پر نواحی گاؤں مہلووالہ میں اعجاز شاہ، حیدر، برہان اور ایک نامعلوم شخص نے ڈنڈوں اور اسلحہ کے بٹ مار کر وقار کو شدید زخمی کر دیا۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...