ڈاکٹر ہمایوں افتخار تحصیل ہسپتال پسرور کے ایم ایس تعینات

ڈاکٹر ہمایوں افتخار تحصیل ہسپتال  پسرور کے ایم ایس تعینات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈاکٹر ہمایوں افتخار کو تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال پسرور کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) تعینات کر دیا گیا۔محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹر ہمایوں افتخار کی بطور ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور تعیناتی کے احکامات جاری کر د ئیے۔

ڈاکٹر ہمایوں افتخار کو تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال پسرور کا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) تعینات کر دیا گیا۔محکمہ صحت پنجاب نے ڈاکٹر ہمایوں افتخار کی بطور ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور تعیناتی کے احکامات جاری کر د ئیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...