مرکزی مسلم لیگ حافظ آباد کے زیر اہتمام کولو تارڑ میں فری آئی کیمپ

مرکزی مسلم لیگ حافظ آباد کے  زیر اہتمام کولو تارڑ میں فری آئی کیمپ

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )شعبہ خدمتِ خلق پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع حافظ آباد کے زیر اہتمام مرکزی دفتر کولو تارڑ میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

کیمپ کی سرپرستی ضلع حافظ آباد کے جنرل سیکرٹری چودھری محمد ادریس نے کی جبکہ نگرانی صدر تحصیل حافظ آباد حاجی یاسین مغل نے کی۔کیمپ میں معروف آئی سرجن ڈاکٹر بلال اشرف اور ڈاکٹر افضل نے مریضوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر 400سے زائد مریضوں کی آنکھوں کا مفت چیک اپ کیا گیا، جبکہ 100سے زائد مریضوں کے کامیاب آپریشن کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...