پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ کے افسروں اور اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم

پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ کے افسروں  اور اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ریجنل آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول گوجرانولہ ریجن ایس پی میاں معظم علی کا پٹرولنگ پوسٹ ساہووالہ کا دورہ اور بہترین کارکردگی پر افسران و ملازمین کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر سیالکوٹ طارق محمود اور انچارج پوسٹ بھی موجود تھے اس موقع پر ریجنل آفیسر ایس پی میاں معظم علی کا کہنا تھا کہ تمام افسر و جوان ہمہ وقت سڑکوں پر عام آدمی کی زندگی کو محفوظ بنانے کیلئے کوشاں ہیں ، کرپشن کی شکایت پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ایکشن لیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...