حافظ آباد:چھریوں کے وار سے نوجوان قتل ، ملز م فرار

حافظ آباد:چھریوں کے وار سے نوجوان قتل ، ملز م فرار

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دُنیا)حافظ آباد کے علاقہ سکھیکی میں نوجوان کو تیز دھار آلہ کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔محمد خان کا جواں سال بیٹا سڑک پر جارہاتھا کہ مسلح افراد نے چھریوں کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا جس کے بعد ملزم فرارہوگئے ،پولیس نے لاش کوقبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی۔

حافظ آباد کے علاقہ سکھیکی میں نوجوان کو تیز دھار آلہ کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔محمد خان کا جواں سال بیٹا سڑک پر جارہاتھا کہ مسلح افراد نے چھریوں کے پے درپے وار کرکے قتل کردیا جس کے بعد ملزم فرارہوگئے ،پولیس نے لاش کوقبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...