لالہ موسیٰ :تیز رفتار کار الٹنے سے سوار موقع پر جاں بحق

لالہ موسیٰ :تیز رفتار کار الٹنے  سے سوار موقع پر جاں بحق

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا، نامہ نگار )تیز رفتار کار الٹنے سے سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

کار راولپنڈی کی جانب جا رہی تھی کہ بسم اللہ چوک کے قریب بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے میں 34 سالہ محمد علی سکنہ تہال کھاریاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،ریسکیو عملہ نے موٹروے پولیس کی موجودگی میں لاش کو قانونی کارروائی کیلئے تحصیل ہسپتال کھاریاں منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...