صاحبزادہ پیر محمود اکرم رضوی کے عرس کی تقریب کل ہو گی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیراہتمام 19جولائی بروز اتوار بعد نماز فجر مرکزی جامع مسجد فیض مدینہ شاہراہ امام احمد رضا لنک جی ٹی روڈ کامونکے میں صاحبزادہ پیر محمود اکرم رضوی کے 8ویں عرس کی تقریب زیرصدارت مولانا پیر داؤد رضوی منعقد ہوگی۔
جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیراہتمام 19جولائی بروز اتوار بعد نماز فجر مرکزی جامع مسجد فیض مدینہ شاہراہ امام احمد رضا لنک جی ٹی روڈ کامونکے میں صاحبزادہ پیر محمود اکرم رضوی کے 8ویں عرس کی تقریب زیرصدارت مولانا پیر داؤد رضوی منعقد ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments