سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے رابعہ نسیم فاروقی کی ملاقات
گجرات(سٹی رپورٹر )سابق وزیر اعلیٰ میاں حمزہ شہباز شریف سے رابعہ نسیم فاروقی نے ملاقات کی اورسیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و ممبر قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے ایجو کیشن رابعہ نسیم فاروقی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی امور ،ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی ،میاں حمزہ شہباز شریف نے رابعہ نسیم فاروقی کی سیاسی خدمات کو سراہا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments