ڈپٹی کمشنر گجرات سے ایل پی جی ایسوسی ایشن اور ریلوے حکام کی ملاقاتیں

ڈپٹی کمشنر گجرات سے ایل پی جی  ایسوسی ایشن اور ریلوے حکام کی  ملاقاتیں

گجرات (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی سے ڈپٹی کمشنر آفس میں ایل پی جی ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔

وفد نے اپنے شعبے سے متعلق مسائل، تحفظات اور مختلف تجاویز سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے وفد کا مؤقف سنا اور متعلقہ امور کا جائزہ لیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ جائز مسائل کو قانون اور ضابطوں کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا۔دریں اثنا، ریلوے لاہور ڈویژن کے ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ حماد نذیر کی سربراہی میں ایک وفد نے بھی ڈپٹی کمشنر آفس میں ملاقات کی۔ ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی نے وفد کی تجاویز اور مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے یقین دہانی کرائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...