کچن کی چھت گرنے سے خاتون ملبے تلے دب کر زخمی

کچن کی چھت گرنے سے  خاتون ملبے تلے دب کر زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار ) تتلے عالی میں بارش کے باعث کچن کی چھت گرنے سے خاتون ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئی۔

تتلے عالی کے محلہ فیصل کالونی میں بارش کے باعث مشتاق کے کچن کی کچی چھت گر گئی جسکے نتیجہ میں مشتاق کی بیوی42سالہ کوثر بی بی ملبے کے نیچے دب گئی ریسکیو1122کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرکے خاتون کو زخمی حالت یں باہر نکال کر بتدائی طبی امداد فراہم کی مزید طبی امداد کیلئے ڈسٹڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...