حافظ آباد:نا معلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص زخمی
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار)نواحی گاؤں چک گجراں نزد کسوکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی اور زخمی39 سالہ عابد حسین سکنہ چک گجراں کلاں کو ٹراما سنٹر حافظ آباد منتقل کر دیا ،پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments