ایم ڈی ستھرا پنجاب اور اے سی حافظ آباد کا مختلف علاقوں کا دورہ
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار)ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی و ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی فضہ ارشد اور اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد نرجس خاتون جعفری نے شہر کے مختلف علاقوں اور دیہات کے دورے کئے جہاں انہوں نے صفائی سمیت بارشی پانی کے نکاس اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا ۔
ستھرا پنجاب ایجنسی کے افسر وں راجہ رضوان احمد،فرحان شہزاد،مزمل احمد بھی ساتھ تھے ۔ ایڈ منسٹریٹر ایم سی نے خانقاہ ڈوگراں انٹر چینج کے قریب بیوٹی فکیشن کے کاموں کا بھی جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments