رضا ثاقب مصطفائی نے بچوں کے ملبوسات کے سٹور کا افتتاح کر دیا
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)حلال رزق کمانے والا اللہ کا دوست بن جاتا ہے۔
اسلام میں حلال روزی کمانے کو عبادت کا درجہ دیا گیا ہے جو انسان کے دل کا سکون اور ایمان کی مضبوطی کا سبب بنتی ہے ۔ان خیالات کااظہار پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی نے بچوں کے ملبوسات کڈز اینڈ کو کے افتتاح کے موقع کیا۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو میاں اشفاق کی طرف سے بذریعہ لکی ڈرا 15ہزار روپے کی خریداری پر الیکٹرک موٹر بائیک دینے اور ہر عید پر مستحق بچوں میں 1000ملبوسات فری تقسیم کرنے کا اعلان کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments