گھر کے با ہر سے چوری
کامونکے (نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم ہوگئے ، چور گھر کے با ہر سے رضوانہ کوثر کی موٹر لے گئے ۔ چنڈالہ کے احمر حسن کے 30ہزارر وپے اور موبائل فون گھر سے چوری ہوگئے ۔
چوری کی وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم ہوگئے ، چور گھر کے با ہر سے رضوانہ کوثر کی موٹر لے گئے ۔ چنڈالہ کے احمر حسن کے 30ہزارر وپے اور موبائل فون گھر سے چوری ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments