گوشت 22 روپے کلو سستا

گوشت 22 روپے کلو سستا

ڈسکہ(نامہ نگار )ڈسکہ میں برائلر گوشت کی قیمت 22رو پے کمی سے 475 روپے ہو گئی جبکہ دکاندار داموں مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ، فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے 263روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ڈسکہ میں برائلر گوشت کی قیمت 22رو پے کمی سے 475 روپے ہو گئی جبکہ دکاندار داموں مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ، فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے 263روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...