موبائل ایپ پر جوا کھیلنے والا گرفتار
منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )موبائل ایپ پر جوا کھیلتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار جبکہ 4چکما دیکرفرار ہوگئے ۔
موضع وسن کے میں سنوکر کلب سے رمضان کو موبائل ایپ پر جوا کھیلتے گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments