راہوالی:خاتون کے گھر کا صفایا
راہوالی(نمائندہ دنیا )نامعلوم چور محنت کش خاتون کے گھر کا صفایا کر گئے ۔
لمبانوالی کی رہائشی کوثر بی بی بھٹہ خشت پر محنت مزدوری کرتی ہے ،چند روز قبل فیملی کے ہمراہ میکے گئی ہوئی تھی کہ نا معلوم افراد تالے توڑ کر واٹر پمپ ،دو چھت والے پنکھے ،ایئر کولر ،جوسر مشین ، ، صندوق، آٹے والی مٹی ،ڈنر سیٹ، جوتے ،رضائیاں ،کمبل لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments