صدر گوجرانوالہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز دورہ فیصل آباد ایکسپو
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)صدر گوجرانوالہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری عاطف ربانی نے فیصل آباد ایکسپو کا دورہ کیا،
جہاں انہوں نے وزیراعظم کے مشیر علی ڈار، فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ فاروق یوسف، ایکسپو کے کنوینر زاہد محمود بٹ، سینئر نائب صدر ایف سی سی آئی شیخ نوید اکرم، فلسطین کے سفیر، چین کے قونصل جنرل لیاؤ جن فینگ اور ایف سی سی آئی کے سابق صدر محمد اظہر چودھری سے ملاقاتوں کے دوران پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی، صنعتی تعاون، دوطرفہ تجارتی روابط کے فروغ اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments