پاکستان اور سعودیہ کے درمیان تجارتی فروغ کیلئے کام کروں گا :شفقت محمود
گجرات(سٹی رپورٹر )پاکستان انویسٹر فورم سعودی عرب کا چیئرمین منتخب کیے جانے پر شفقت محمود دھول نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
پاکستان انویسٹر فورم ریاض جدہ دمام پاکستان ایگزیکٹو فورم کے تمام عہدیدار وں اور اراکین کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے اہم ذمہ داری سونپی، دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری تجارت اور کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لاؤں گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments