حافظ آباد :جامع مسجد اکبری میں 30روزہ درسِ قرآن اختتام پذیر
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار)تحریک اہلسنت پاکستان حافظ آباد کے زیرِ اہتمام جامع مسجد اکبری، عید گاہ جلالپور روڈ میں منعقدہ 30روزہ درسِ قرآن اختتام کو پہنچ گیا۔
ضلعی صدر تحریک اہلسنت حافظ آباد علامہ اعجاز احمد عدن چشتی نے روزانہ قرآنِ مجید کے تیسرے پارے کا ترجمہ و تفسیر مدلل اور آسان انداز میں بیان کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments