کامونکے :نوجوان نے رشتہ دار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
کامونکے (نامہ نگار )اوباش نوجوان نے رشتہ دار لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
بتایا گیا ہے کہ عبداللہ کی (ف)کی 14سالہ بیٹی عزیزوں کے گھر گئی جہاں رشتہ دار لڑکے شہباز نے زیادتی کا نشانہ بنا یا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments