آر پی او خرم شہزاد کا دورہ سیالکوٹ صدر سرکل کی عمارت کا افتتاح

آر پی او خرم شہزاد کا دورہ سیالکوٹ  صدر سرکل کی عمارت کا افتتاح

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )آر پی او خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن ریٹائرڈ دوست محمد اور ایس پی انویسٹی گیشن حسیب راجہ کے ہمراہ صدر سرکل کی نئی بلڈنگ (سائبان)کا افتتاح کیا۔

 اس موقع پر انہوں نے سائلین کی سہولت کیلئے فراہم کی گئی جدید سہولیات کا جائزہ لیا اور کہا کہ شہریوں کو باوقار، آرام دہ اور بہترین ماحول میں پولیس خدمات کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیحات ہیں۔ آر پی او نے ڈی ایس پی رانا ندیم طارق کی سائبان کیلئے کاوشوں کو سراہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...