نواز لیگ کو جب اقتدار ملا ،مہنگائی کا خاتمہ کر دیا :شاہد عثمان ابراہیم

نواز لیگ کو جب اقتدار ملا ،مہنگائی  کا خاتمہ کر دیا :شاہد عثمان ابراہیم

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )ممبر قومی اسمبلی شاہد عثمان ابراہیم ،کاشف اسماعیل گجر نے کہا ہے کہ 2اگست کو اسماعیل گجر کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر یہ ثابت کرنا ہے کہ نواز لیگ کے بغیر ملک کو اندھیروں سے کوئی نہیں نکال سکتا

جس پرپوری قوم بھر پور اعتماد رکھتی ہے ،ہر دور میں عوامی خدمت کا سفر جاری رکھا نواز لیگ جب اقتدار میں آئی مہنگائی کا خاتمہ کر دیا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے سلسلہ میں شیخوپورہ روڈ اسد کالونی میں منعقدہ تقریب میں ووٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...