کامونکے :گاڑی سوار 2افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا

کامونکے :گاڑی سوار 2افراد  نے لڑکی کو اغوا کر لیا

کامونکے (نامہ نگا ر)دو افراد نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔ موڑ ایمن آباد غلہ منڈی شیخاں کی 17سالہ (ح) گھر سے باہر گئی جس سے موضع اگو چک کا نصر اللہ اور وسیم کیری ڈبہ میں ڈال کرلے گئے ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

دو افراد نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔ موڑ ایمن آباد غلہ منڈی شیخاں کی 17سالہ (ح) گھر سے باہر گئی جس سے موضع اگو چک کا نصر اللہ اور وسیم کیری ڈبہ میں ڈال کرلے گئے ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...