کامونکے :اشتہاری مجرم کو فرار کرانے پر ایک شخص گرفتار
کامونکے (نامہ نگار )اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔
ایمن آباد پولیس نے موسیٰ پور کے اشتہاری ملزم اختر علی کو فرار کرانے کے الزام میں محمد بشیر کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments