تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں 3،3دن تک بجلی بند رہنا معمول
تتلے عالی(نامہ نگار )بجلی کا بند رہنا معمول بن گیا ۔
تتلے عالی اور اسکے نواحی علاقوں میں 3/3دن تک مسلسل بجلی کا بند رہنا معمول بن گیا ہے جس کے باعث مکین پینے کے صاف پانی ،وضو کیلئے پانی کو ترستے رہتے ہیں۔اہل علاقہ نے گیپکو حکام سے اصلا ح واحوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments