جلالپور جٹاں میں بارشوں کے باعث تعمیراتی سرگرمیاں متاثر

جلالپور جٹاں میں بارشوں کے  باعث تعمیراتی سرگرمیاں متاثر

گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر نورالعین کی زیر صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت لالہ موسیٰ اور جلالپور جٹاں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس۔

اجلاس میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ لالہ موسیٰ میں روڈ سائیڈ ترقیاتی کام مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ جلالپور جٹاں میں حالیہ بارشوں کے باعث تعمیراتی سرگرمیوں کی رفتار عارضی طور پر متاثر ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...