آزاد کشمیر الیکشن ، سیالکوٹ میں 203پو لنگ سٹیشن قائم
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر)دوست محمد کی ہدایت پر آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے سلسلے میں 203پولنگ سٹیشنز پر سخت سکیورٹی انتظامات، 2ہزار سے زائد پولیس افسر و اہلکار تعینات کر د ئیے ۔
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر کی طرح ضلع سیالکوٹ میں بھی مقیم آزاد کشمیر کے ووٹرز اپنے عارضی رہائشی علاقوں میں قائم پولنگ سٹیشنز پر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments