پرویز شاکر ایڈووکیٹ نے لیگی امیدوار اسماعیل گجر کی حمایت کا اعلان کردیا

پرویز شاکر ایڈووکیٹ نے لیگی امیدوار  اسماعیل گجر کی حمایت کا اعلان کردیا

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کی قیادت میں کشمیری رہنما پرویز شاکر ایڈووکیٹ نے مسلم لیگی امیدوار اسماعیل گجر کی حمایت کا اعلان کردیا، برادری اور ساتھیوں سمیت لیگی امیدوار کو ووٹ کاسٹ کریں گے ۔

پرویز شاکر ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر آزاد جموں کشمیر حلقہ ایل اے 35جموں 2کے انتخابات کے سلسلہ میں میٹنگ ہوئی جس میں خرم دستگیر ، کاشف اسماعیل گجر نے شرکت کی جبکہ کشمیری مہاجرین بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...