دریائے چناب میں رندھیر باگڑیاں کے قریب بچہ ڈوب گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )دریائے چناب میں رندھیر باگڑیاں کے قریب بچہ ڈوب گیا ۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق بچہ بھینسیں نہلاتے ہوئے گہرے پانی میں جانے کے باعث ڈوب گیا، ریسکیورز نے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments