نوشہرہ ورکاں :کرنٹ لگنے سے 14سالہ لڑکا جاں بحق
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )کرنٹ لگنے سے 14سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا ۔
تھانہ تتلے عالی کے گاؤں مرالی والا کے رہائشی مظہر علی کے بیٹے عبداﷲ کو بجلی کا جھٹکا لگا جس کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال گوجرانوالہ منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments