کامونکے 2:منشیات فروش گرفتار اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد
کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی۔سٹی اور صدر پولیس نے دوران گشت نورپورہ کے رہائشی اکبر علی عرف بھولا سے ایک کلو 444گرام جبکہ گوجرانوالہ کے حیدر شہزاد سے ایک کلو 420 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔
پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے چرس برآمد کرلی۔سٹی اور صدر پولیس نے دوران گشت نورپورہ کے رہائشی اکبر علی عرف بھولا سے ایک کلو 444گرام جبکہ گوجرانوالہ کے حیدر شہزاد سے ایک کلو 420 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments