راہوالی:ڈی سی کالونی میں گھر سے زیورات ،ملبوسات چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا )نامعلوم چور گھر سے ڈیڑ ھ لاکھ روپے کے زیورات اور کپڑے چرا کر لے گئے ۔
نامعلوم چور ڈی سی کالونی میں حسن جاوید کے گھر سے رات کو آرٹیفیشل جیولری اور کپڑے مالیت ڈیڑھ لاکھ روپے کے چوری کرکے لے گئے ، کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments