سمبڑیال :وارداتوں میں 2 موٹر سائیکل اورٹرانسفارمر چوری
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )وارداتوں میں نامعلوم چور 2موٹر سائیکل اورٹرانسفارمر لے گئے ۔
موضع چک چوہدو میں گورنمنٹ پرائمری سکول میں نصب ٹرانسفارمر سے نامعلوم چور آئل اورتانبا نکال کر لے گئے ۔ نہر کنارے واقع ہوٹل سے کھانا کھانے کیلئے آنے والے نوجوان تنظیم جبکہ موضع جھاڑیانوالہ میں سنوکر کلب کے باہر سے علی حسن کا موٹر سائیکل چوری ہو گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments