ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق ،ایک شخص زخمی
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔
کھیالی ٹاور روڈ قبرستان کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے جاں بحق شخص کی شناخت 60 سالہ انور حسین کے نام سے ہوئی جبکہ 40 سالہ چاند زخمی ہو گیا ،ریسکیو اہلکاروں نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments