سمبڑیال :ویڈیو گیمز کھیلنے کیلئے مفت ٹوکن نہ دینے پر دکاندار پر تشدد
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )ویڈیو گیمز کھیلنے کیلئے مفت ٹوکن نہ دینے پر دکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
تھانہ سمبڑیال کے موضع ساہووالہ میں قائم ویڈیو گیمز کی دکان میں فرحان اوراس کے ساتھی داخل ہوگئے اوردکاندار سے مفت ٹوکن مانگنے لگے انکار پر ملزموں نے طیش میں آکر دکاندار عبداﷲ کے بھائی کو تشدد کانشانہ بناڈالا اوردکان میں توڑ پھوڑ کی، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments